Wednesday 16 November 2011
Saturday 12 November 2011
Sunday 30 October 2011
Tuesday 11 October 2011
Monday 8 August 2011
Friday 5 August 2011
Sunday 31 July 2011
God’s Mercy will never dry up
Sometime back I heard of this interesting example. A small fish lived in a stream in which water was exceedingly decreasing. The fish felt worried that as the water was steadily going down if the stream would dry up altogether all of a sudden. So it complained to God out of anxiety. God asked the fish whether it had enough water to swim. The fish answered that it had; God asked whether there was enough water for the fish to drink. It said there was; Again God asked whether it had enough water to breathe and the fish answered that it had. Then God asked the fish, why it was so anxious when it had everything it needed? Many of us are worried in this way. If you set your faith on God, you can live in joy. His mercy will never dry up. It will be poured on us continuously. If you have lost faith in prayer, resume praying. For God’s mercy endures forever!! "For I know the plans I have for you," declares the LORD, "plans to prosper you and not to harm you, plans to give you hope and a future." Jeremiah 29:11
کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک دلچسپ تمثیل سنی۔ ایک چھوٹی مچھلی ایک ندی میں رھتی تھی۔ ندی کا پانی تیزی سے گھٹ رھا تھا۔ مچھلی پریشان ھو گئی کہ جس تیزی سے پانی گھٹ رھا ھے کہیں اچانک کسی دن ندی کا پانی مکمل طور پر سوکھ نہ جائے۔ چنانچہ اس نے گھبرا کر خدا سے شکایت کی۔ خدا نے مچھلی سے پوچھا کہ کیا اس میں تیرنے کے لیے کافی پانی ھے۔ مچھلی نے کہا ہاں ھے۔ خدا نے پھر پوچھا کہ کیا ندی میں اس کے پینے کے لیے کافی پانی ھے۔ مچھلی کا جواب مثبت میں تھا۔ خدا نے ایک بار پھر پوچھا، کیا ندی میں اس کے سانس لینے کے لئے کافی پانی ھے اور مچھلی نے کہا کہ ہاں اتنا پانی ھے۔ تو پھر خدا نے اس سے پوچھا، کہ جب اس کی ضرورت کی تمام چیزیں موجود ھیں تو وہ گھبرا کس بات پر رھی ھے۔ ھم ًمیں سے بہت لوگ اسی طرح کی پریشانی میں مبتلا ھیں۔ اگر آپ اپنا ایمان یسوع پر لگا لیں گے تو آپ شادمانی میں زندگی گزاریں گے۔ اس کا رحم کبھی ختم نہیں ھوتا۔ یہ ھم پر ھمیشہ کے لیے بہے گا۔ اگر آپ دعا میں ایمان کھو چکے ھیں تو دعا کرنا جاری رکھیں کیونکہ خدا کا رحم ہمیشہ ساتھ رھتا ھے۔ "کیونکہ میں تمہارے حق میں اپنے خیالات کو جانتا ھوں خداوند فرماتا ھے یعنی سلامتی کے خیالات برائی کے نہیں تاکہ میں تم کو نیک انجام کی امید بخشوں۔" یرمیاہ 29:11
Subscribe to:
Posts (Atom)